پاکستان کا حج کوٹہ وہی ہے ایک لاکھ اناسی ہزاردو سو دس ۔۔ساٹھ فیصد سرکاری 40 فیصد پرائیویٹ سکیم کے تحت حاجی جائیں گے۔۔وزیرمذہبی امور