حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
وفاقی حکومت کے ٹیکسز کے خلاف لنڈی کوتل میں شٹرڈاؤن ہڑتال Home / پاکستان /

وفاقی حکومت کے ٹیکسز کے خلاف لنڈی کوتل میں شٹرڈاؤن ہڑتال

ایڈیٹر - 29/07/2026
وفاقی حکومت کے ٹیکسز کے خلاف لنڈی کوتل میں شٹرڈاؤن ہڑتال

وفاقی حکومت کی ناجائز ٹیکسوں کے نفاذ کے خلاف ضلع خیبر لنڈی کوتل کے تاریخی بازار میں آج  مکمل شٹر ڈاؤن ہیں تمام دوکانیں بند ہیں 

لنڈی کوتل بازار کے تاجروں اور عوام کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب ناجائز ٹیکسوں کے خاتمے تک احتجاج اور جدوجہد جاری رہے گا تاجروں نے وفاقی حکومت کی طرف سے ظالمانہ ٹیکسوں کے فیصلے کو مسترد کر دیا گیا