حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
خیبر پختونخوکے ضلع سوات میں1743 قومی شناختی کارڈ کو مشکوک قرار دیکر بلاک کر دیا گیا Home / پاکستان /

خیبر پختونخوکے ضلع سوات میں1743 قومی شناختی کارڈ کو مشکوک قرار دیکر بلاک کر دیا گیا

ایڈیٹر - 29/07/2026
خیبر پختونخوکے ضلع سوات میں1743  قومی شناختی کارڈ کو مشکوک قرار دیکر بلاک کر دیا گیا

سوات(بیورورپورٹ)ضلع سوات کے 1743 قومی شناختی کارڈ مشکوک قرار خیبر پختونخوکے ضلع سوات میں1743  قومی شناختی کارڈ کو مشکوک قرار دیکر بلاک کر دیا گیا ہے جبکہ تصدیق کیلئے بھی نوٹس جاری کئے گئے ہیں جسمیں بعض افغان مہاجرین بھی شامل ھے ذرائع کے مطابق زیادہ تر مشکوک پاکستانی کارڈ کو مختلف شکایات پر بلاک کیا گیا ہے بعض کارڈز کو عدالتی احکامات کے بعد بلاک کیا گیا ہے
اور مشکوک کارڈز میں بعض سرکاری ملازمین کی فیملیز بھی شامل ہیں ۔ درجنوں شہریوں کو نوٹسز کا اجراء کیا گیا ہے نوٹسز کے اجراء کے باوجود تحقیقاتی کمیٹیوں کے سامنے پیش نہ ہونے پر ذرائع کے مطابق قومی کا رڈز کو بلاک کرکے نکالنا شروع کیا گیا ہے بعض شہریوں کے قومی کارڈز کو سابقہ حصہ میں مہاجر ین یا پاسپورٹ بنانے اور و بیرونی ممالک جانے کے الزامات میں بلاک کئے گئے ہیں۔