حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
کشمیر انتخابات کا پہلا مرحلہ شروع ، میرپورڈویژن میں 608 پولنگ سٹیشن قائم Home / پاکستان /

کشمیر انتخابات کا پہلا مرحلہ شروع ، میرپورڈویژن میں 608 پولنگ سٹیشن قائم

ایڈیٹر - 27/07/2026
کشمیر انتخابات کا پہلا مرحلہ شروع ، میرپورڈویژن میں 608 پولنگ سٹیشن قائم

کمشنر میرپور ڈویژن طاہر ممتاز کی الیکشن کے حوالے سے میڈیا سے گفتگو ضلع بھر 608 پولنگ اسٹیشنز بنائے گئے ہیں ،ضلع کے تینوں انتخابی حلقوں میں الیکشن 2026 کے لئے سیکورٹی کے سخت انتظامات ، انتخابی عمل کو سرانجام دینے کے لیے ضلع بھمبر میں 3311اسٹاف تعینات کیاگیا ہے،ضلع بھمبر کے تینوں حلقوں میں 250 انتہائی حساس پولنگ اسٹیشنز پر اضافی سیکیورٹی انتظامات کیے گئے ہیں