حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
شناختی کارڈ کی میعاد ختم ہونے پر موبائل فون سم بلاک ہو سکتی ہے، پی ٹی اے کا اعلان Home / پاکستان /

شناختی کارڈ کی میعاد ختم ہونے پر موبائل فون سم بلاک ہو سکتی ہے، پی ٹی اے کا اعلان

ایڈیٹر - 27/07/2026
شناختی کارڈ کی میعاد ختم ہونے پر موبائل فون سم بلاک ہو سکتی ہے، پی ٹی اے کا اعلان

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے اعلان کیا ہے کہ جن صارفین کے قومی شناختی کارڈ کی میعاد ختم ہو چکی ہے، ان کی رجسٹرڈ موبائل فون سم بلاک کی جا سکتی ہے۔

پی ٹی اے نے صارفین کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنی موبائل سروس بلاک ہونے سے بچنے کے لیے بروقت اپنا قومی شناختی کارڈ تجدید کرائیں اور متعلقہ ریکارڈ کو اپ ڈیٹ رکھیں۔