پنجاب یونیورسٹی کی ریپڈ بس کار کو بچاتے یوئے بالاکوٹ کے نزدیک کھائی میں گر گئی
پنجاب یونیورسٹی ٹرانسپورٹ ونگ کے 19 ملازمین بس میں سوار تھے، ترجمان
حادثے میں معجزانہ طور پر جانی نقصان نہیں ہوا، ترجمان
حادثے میں 16 ملازمین زخمی ہوئے، علاج کے بعد مانسہرہ ڈی ایچ کیو ہسپتال سے ڈسچارج، ترجمان
سامنے سے آتی گاڑی کو بچاتے ہوئے سڑک پر پھسلن کے باعث گاڑی آوٹ کنٹرول ہوئی، ڈرائیور کا بیان
ملازمین ذاتی ٹور پر ناران کاغان گئے تھے، ترجمان
پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ ان کی نگہداشت کا خیال رکھ رہی ہے، ترجمان