افغان مہاجرین پر مقدمات درج نہ کرنے کا فیصلہ
گھر گھر ، پولیس چھاپے روک دئیے گئے
پشاور سے 20000 افغان باشندے طورخم واپس جائیں گے
جیل بھی نہیں بھیجا جائیگا ، ناصر باغ کیمپ سے حتمی واپسی ہوگی
سڑکوں ، بازاروں ،منڈیوں میں موجود بغیر ویزے افغان باشندوں کی واپسی کا ٹاسک پولیس کو مل گیا