کیپٹن کرنل شیر خان شہید کی قربانی قوم کیلئے باعثِ فخر ہے: مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کیپٹن کرنل شیر خان شہید کے یومِ شہادت پر انہیں زبردست خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی قوم اپنے بہادر سپوت کو سلام پیش کرتی ہے۔