حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
محکمہ ٹرانسپورٹ خیبر پختونخوا نے ہدف سے 56 فیصد زیادہ آمدن حاصل کرلی Home / پاکستان /

محکمہ ٹرانسپورٹ خیبر پختونخوا نے ہدف سے 56 فیصد زیادہ آمدن حاصل کرلی

ایڈیٹر - 04/07/2026
محکمہ ٹرانسپورٹ خیبر پختونخوا نے ہدف سے 56 فیصد زیادہ آمدن حاصل کرلی

مالی سال 2025-26 کیلئے محکمہ ٹرانسپورٹ کو مجموعی طور پر 69کروڑ99لاکھ 90ہزار روپے کا ہدف دیا گیا تھا سال مکمل ہونے پر ایک ارب 18کروڑ50لاکھ روپے کی وصولی کی گئی جو ہدف کے مقابلے میں48کروڑ50لاکھ روپے زیادہ ہے ٹرانسپورٹ نے دو مدوں میں آمدن اکٹھی کی ہے ڈرائیونگ لائسنس کی مد میں 55کروڑ روپے کا ہدف مقرر تھا تاہم 95کروڑروپے وصول کیے گئے فٹنس سرٹیفکیشن کی مد میں 14کروڑ99لاکھ 90ہزار روپے کا ہدف رکھا گیا تھا جس کے مقابلے میں 23کروڑ50لاکھ روپے کی وصولی ہوئی