حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
ژوب بس حادثہ ، وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کا مالی پیکج کا اعلان Home / پاکستان /

ژوب بس حادثہ ، وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کا مالی پیکج کا اعلان

ایڈیٹر - 04/07/2026
ژوب بس حادثہ ، وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کا مالی پیکج کا اعلان

وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کا بس حادثہ میں زخمیوں اور جاں بحق افراد کیلئے مالی پیکیج کا اعلان جاں بحق ہونے والے ہر فرد کے لواحقین کو 20 لاکھ روپے جبکہ ہر زخمی کو 10 لاکھ روپے مالی امداد دی جائے گی متاثرہ خاندانوں کو مالی امداد کی فراہمی میں کسی قسم کی تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی صوبائی حکومت غم کی اس گھڑی میں متاثرہ خاندانوں کے ساتھ کھڑی ہے اور انہیں ہر ممکن معاونت فراہم کرے گی وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی