*پنجاب حکومت نے ٹریفک قوانین پر مؤثر عملدرآمد کیلئے ہیلمٹ نہ پہننے والے موٹرسائیکل سواروں کیخلاف سخت کارروائی کا آغاز کر دیا* نئی ہدایات کے تحت اب ہیلمٹ کے بغیر موٹرسائیکل چلانے والوں کا صرف چالان ہی نہیں ہوگا بلکہ ان کی موٹرسائیکل بھی ایک روز کیلئے بند کر دی جائے گی۔