حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
امریکی صدر پھر پاکستانی قیادت کے معترف Home / بین الاقوامی /

امریکی صدر پھر پاکستانی قیادت کے معترف

ایڈیٹر - 20/06/2026
امریکی صدر پھر پاکستانی قیادت کے معترف

امریکی صدر پھر پاکستانی قیادت کے معترف، ایگزیوس سے گفتگو میں ٹرمپ نے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تعریفیں کیں۔

ٹرمپ نے پاکستانی سپہ سالار کو عمدہ شخصیت قرار دے دیا۔ کہا کہ پاکستان میں ایسے لوگوں سے واقفیت ہوئی جن کو پہلے زیادہ نہیں جانتا تھا۔

امریکی صدر نے کہا کہ اسلام آباد نے ایران کے ساتھ معاہدے میں بہت مدد کی۔