وزیر داخلہ محسن نقوی ایران کے دورے پر روانہ ہوگئے، وہ ایران امریکا مذاکرات پر تبادلہ خیال کریں گے۔
ایرانی میڈیا کے مطابق وزیر داخلہ محسن نقوی ایران کے دورے پر روانہ ہوگئے، محسن نقوی ایران کی اعلیٰ حکومتی شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے۔
محسن نقوی ایرانی قیادت سے ایران اور امریکا مذاکرات پر تبادلہ خیال کریں گے۔