پاکستانی حکومت نے معائدے کی یادداشت کی تفصیلات شائع کردیں:
ایران پر سے تمام عالمی پابندیاں اٹھانا
منجمد ایرانی رقوم کی جزوی ریلیز: 28 ارب ڈالر میں سے 10 سے 14 ارب ڈالر تک کی رقم فوری جاری کی جائے گی۔
تمام علاقوں بشمول غزہ لبنان یمن عراق میں مکمل جنگ بندی اور اسرائیل کا لبنان سے مکمل انخلاء
ایران میں جوہری تنصیبات کے ساتھ ساتھ یورینیم اب بھی ایران میں ہی موجود رہے گا۔
ایرانی نقصان کی ازالے کے لیے 300 ارب ڈالر کا معاوضہ فنڈ قائم کیا جائے گا۔
ایران پر امریکی ناکہ بندی ختم ہو جائے گی۔
ایران آبنائے ہرمز کا انتظام کرے گا اور فیس وصول کرے گا۔