حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
قصور میں قصور کس کا Home / پاکستان /

قصور میں قصور کس کا

ایڈیٹر - 16/06/2026
قصور میں قصور کس کا

اطلاعات کے مطابق تاریخ پر تاریخ ملنے اور پانچ سال سےمقدمے کے التوا سے دلبرداشتہ ایک درخواست گزار نے مبینہ طور پر فائرنگ کر کے سٹینو سیشن جج کو قتل کر دیا۔

یہ واقعہ نہ صرف انتہائی افسوسناک ہے بلکہ ہمارے عدالتی اور سماجی نظام کے لیے بھی ایک بڑا سوالیہ نشان ہے۔ کسی بھی قسم کی ناانصافی یا تاخیر کا جواب تشدد نہیں ہو سکتا۔ قانون کو اپنے ہاتھ میں لینا مزید مسائل اور المیوں کو جنم دیتا ہے۔