اسلام آباد : انسدادِ دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) اسلام آباد کے معزز جج طاہر عباس سپرا نے چار اکتوبر کے پی ٹی آئی احتجاج کے دوران فرائض پر مامور پولیس اہلکار کی شہادت کے کیس میں سخت ترین عدالتی احکامات جاری کرتے ہوئے مقدمے میں نامزد وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری کر دیے ہیں، جبکہ عدم پیشی پر دیگر اہم سیاسی رہنماؤں کو اشتہاری قرار دے دیا گیا ہے۔