حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
‏پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے صدر جنید اکبر بھی میدان میں کود پڑے Home / سیاست /

‏پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے صدر جنید اکبر بھی میدان میں کود پڑے

ایڈیٹر - 11/06/2026
‏پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے صدر جنید اکبر بھی میدان میں کود پڑے

‏پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے صدر جنید اکبر بھی میدان میں کود پڑے

کیا ناراض ارکان کو شوکاز نوٹسز جاری کرنے یا انہیں پارٹی سے نکالنے کا پروگرام تو نہیں بنایا گیا۔۔۔۔۔۔۔۔
پارلیمانی اور سیاسی رابطہ کمیٹی ارکان کو پارٹی معاملات میڈیا پر زیر بحث لانے والوں ( ناراض ارکان ) سے دور رہنے کی ہدایت
میڈیا کے ذریعے پارٹی قیادت پر دباؤ ڈالنے اور پارٹی ناظم و ضبط کو کمزور کرنے والوں ( ناراض ارکان ) سے ملاقات پر پابندی بھی عائد کر دی گئی