سول ہسپتال میں لیڈی ڈاکٹر پر تیزاب پھینکنے کا مقدمہ درج پولیس حکام
کوئٹہ : مقدمہ سول لائنز تھانے میں ملزم ہمایوں شاہ کے خلاف دفعہ 336 بی کے تحت درج کیا گیا، پولیس حکام
کوئٹہ: مقدمہ ایم ایس سول اسپتال ڈاکٹر عبدالہادی کاکڑ کی مدعیت میں درج ہوا، پولیس حکام
کوئٹہ : سول اسپتال میں گذشتہ روز لیڈی ڈاکٹر ماہ نور ناصر پر تیزاب پھینک دیا گیا تھا
کوئٹہ: واقعے کی تفتیش سیریس کرائم انوسٹیگیشن ونگ کے حوالے کردیا گیا پولیس حکام
کوئٹہ: سیریس کرائم انوسٹیگیشن ونگ مزید تحقیقات کررہی ہے پولیس حکام