وفاقی بجٹ پر پیپلزپارٹی کے تحفظات دور کرنے کیلئے ایوان صدرمیں اہم بیٹھک آج ہوگی۔
وزیراعظم شہباز شریف کی آج صدر آصف علی زرداری سے ملاقات طے پاگئی۔
رپورٹ کے مطابق وزیراعظم اور اسحاق ڈار ایوان صدر میں صدر آصف زرداری سے ملاقات کریں گے، ملاقات میں بلاول بھٹو زرداری، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، شیری رحمان، نوید قمر بھی شرکت کریں گے۔