خیبر۔ امن جرگہ ممبران نے امن کے بحالی اور دیگر مطالبات کے منوانے تک سکول آج سے بند کروادیئے۔ ذخہ خیل سلطان خیل کے جرگہ مشران اور عوام نے علاقے میں حالیہ امن اور امان کے خراب صورتحال کے پیش نظر علاقے کے تمام سرکاری اور پرائیویٹ سکولز بند کر دئے گئے ہیں. طلباء سکولز سے واپس گھروں کو بھیج دیئے گئے