صوبائی وزیر بلدیات و اعلی تعلیم مینا خان آفریدی کو جرمنی جانے سے روک دیا گیا باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پشاور پر بورڈنگ پاس جاری کئے جانے کے باوجود مینا خان آفریدی کو سفر کرنے سے روک دیا گیا خیبر پختونخوا کے وزیر ہائر ایجوکیشن و بلدیات مینا خان آفریدی کو باچا خان ایئرپورٹ پر بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا مینا خان آفریدی جرمنی کی یونیورسٹی آف ٹوبنگن کی دعوت پر روانہ ہونے والے تھے