حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
پاکستان کا تجارتی خسارہ 11 ماہ میں بڑھ كر 34 ارب 76 کروڑ ڈالرز پر پہنچ گیا Home / پاکستان /

پاکستان کا تجارتی خسارہ 11 ماہ میں بڑھ كر 34 ارب 76 کروڑ ڈالرز پر پہنچ گیا

ایڈیٹر - 04/06/2026
پاکستان کا تجارتی خسارہ 11 ماہ میں بڑھ كر 34 ارب 76 کروڑ ڈالرز پر پہنچ گیا

رواں مالی سال کے پہلے 11 ماہ میں تجارتی خسارہ 17.48 فیصد بڑھ گیا،دارہ شماریات.
مئی میں ماہانہ بنیاد پر تجارتی خسارے میں 39.43ٍسالانہ بنیادوں پر 13.68 فیصد کمی ہوئی.