حکومت نے 200 یونٹ والے بجلی صارفین کی سبسڈی ختم نہ کرنے کا اعلان کردیا
بعض بڑے سولر سسٹم والےاپنی کھپت 200 یونٹ سے کم ظاہر کرکے سبسڈی لے رہے جس سے غریب کا نقصان ہورہاہے،وزیر توانائی
توانائی کے شعبے میں اصلاحات سے780 ارب روپے کا گردشی قرضہ کم کیا،پریس ٹاک