حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
اسلام آباد میں آج سے سمارٹ لاک ڈاؤن دوبارہ نافذ کردیا گیا Home / پاکستان /

اسلام آباد میں آج سے سمارٹ لاک ڈاؤن دوبارہ نافذ کردیا گیا

ایڈیٹر - 01/06/2026
اسلام آباد میں آج سے سمارٹ لاک ڈاؤن دوبارہ نافذ کردیا گیا

اسلام آباد میں آج سے سمارٹ لاک ڈاؤن دوبارہ نافذ کردیا گیا

تمام دکانیں، مارکیٹس اور شاپنگ مالز روزانہ رات 8 بجے بند کیے جائیں گے، نوٹیفکیشن

ریسٹورنٹس کریانہ اور فوڈ آؤٹ لیٹس رات 10 بجے تک بند کرنا ہونگے، نوٹیفکیشن

شادی ہالز مارکیز اور تقریباتی مقامات رات 10 بجے بند کیے جائیں گے، نوٹیفکیشن