حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
امریکی نیشنل انٹیلی جنس ڈائریکٹر مستعفی Home / بین الاقوامی /

امریکی نیشنل انٹیلی جنس ڈائریکٹر مستعفی

ایڈیٹر - 23/05/2026
امریکی نیشنل انٹیلی جنس ڈائریکٹر مستعفی

ٹرمپ کابینہ کو ایک اور دھچکا، امریکی نیشنل انٹیلی جنس ڈائریکٹر مستعفی* ```تلسی گبارڈ نے مستعفی ہونے کی وجہ اپنے شوہر کو انتہائی نایاب قسم کے ہڈیوں کے کینسر کی تشخیص قرار دیا``` `تاحال وائٹ ہاؤس کی جانب سے اس معاملے پر باضابطہ بیان جاری نہیں کیا گیا۔