حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
واشنگٹن: ڈونلڈ ٹرمپ جونیئر کی شادی میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی شرکت یقینی نہیں Home / پاکستان /

واشنگٹن: ڈونلڈ ٹرمپ جونیئر کی شادی میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی شرکت یقینی نہیں

ایڈیٹر - 23/05/2026
واشنگٹن: ڈونلڈ ٹرمپ جونیئر کی شادی میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی شرکت یقینی نہیں

واشنگٹن: ڈونلڈ ٹرمپ جونیئر کی شادی میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی شرکت یقینی نہیں ہے۔

امریکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ جونیئر کی شادی اس ہفتے بہاماس کے ایک چھوٹے جزیرے پر ہوگی، جس میں صرف قریبی خاندان کے افراد اور چند دوست شریک ہوں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ کا اس شادی میں شامل ہونا متوقع نہیں ہے۔

اوول آفس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ان کے بیٹے کی خواہش ہے کہ وہ شادی میں آئیں، لیکن موجودہ حالات میں ان کے لیے جانا مشکل ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس وقت ان کی توجہ ایران سمیت اہم امور پر ہے، اسی لیے شادی میں شرکت کا امکان کم ہے۔