حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
فٹبال اسٹیڈیم قرآنِ مجید کے سننے والوں سے کھچا کھچ بھر گیا، تاریخ کی سب سے بڑی محفلِ حسنِ قرآت Home / بین الاقوامی /

فٹبال اسٹیڈیم قرآنِ مجید کے سننے والوں سے کھچا کھچ بھر گیا، تاریخ کی سب سے بڑی محفلِ حسنِ قرآت

ایڈیٹر - 20/05/2026
 فٹبال اسٹیڈیم قرآنِ مجید کے سننے والوں سے کھچا کھچ بھر گیا، تاریخ کی سب سے بڑی محفلِ حسنِ قرآت

ڈوڈوما: تنزانیہ کے انٹرنیشنل فٹبال اسٹیڈیم میں تاریخ ساز محفلِ تلاوتِ قرآنِ کریم کا انعقاد، ہزاروں افراد کی شرکت۔

تنزانیہ کے ایک بین الاقوامی فٹبال اسٹیڈیم میں قرآنِ مجید کی تلاوت سے سجی ایک عظیم الشان روحانی محفل منعقد کی گئی، جس میں پورا اسٹیڈیم حفاظِ کرام اور قرآنی عقیدت مندوں سے کھچا کھچ بھر گیا۔ انتظامیہ کے مطابق اس منفرد تقریب کا بنیادی مقصد نوجوان نسل کو قرآن سے جوڑنا اور دینی اقدار کو فروغ دینا ہے۔ اس موقع پر تلاوتِ کلامِ پاک سے پوری فضا معطر ہو گئی، جبکہ سوشل میڈیا پر بھی یہ ایمان افروز مناظر تیزی سے وائرل ہو رہے ہیں۔