حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
حکومت کا عیدالاضحیٰ پر 3 دن کی چھٹیوں کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری Home / پاکستان /

حکومت کا عیدالاضحیٰ پر 3 دن کی چھٹیوں کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

ایڈیٹر - 20/05/2026
حکومت کا عیدالاضحیٰ پر 3 دن کی چھٹیوں کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی 3 روزہ تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

وزیراعظم کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کیا ہے، جس کے تحت ملک بھر میں عیدالاضحیٰ کی چھٹیاں 26، 27 اور 28 مئی تک ہوں گی۔ ان تعطیلات کے دوران تمام سرکاری، نیم سرکاری محکمے، تعلیمی ادارے اور بینک بند رہیں گے۔