حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
امریکی نائب صدر اور ایرانی سپیکر کا مذاکرات کے دوران مصافحہ Home / پاکستان /

امریکی نائب صدر اور ایرانی سپیکر کا مذاکرات کے دوران مصافحہ

ایڈیٹر - 13/04/2026
امریکی نائب صدر اور ایرانی سپیکر کا مذاکرات کے دوران مصافحہ

اسلام آباد ۔ پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کے دوران ایران امریکا مذاکرات، نائب امریکی صدر اور ایرانی سپیکر نے مصافحہ کیا۔

امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز کے مطابق امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس اور ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر محمد باقر قالیباف نے ایک دوسرے سے مصافحہ کیا۔