اسلام آباد ۔ پاکستان اور ایران کے درمیان زمینی راستے سے تجارتی سرگرمیوں کا آغاز کر دیا گیا ہے
میڈیارپورٹ کے مطابق پاک ایران ٹرانزٹ کوریڈور کے تحت تجارتی سرگرمیوں کا آغاز کر دیا گیا اور اس کوریڈور سے پاکستان سے پہلا برآمدی کنسائمنٹ بھی بھیج دیا گیا ہے۔
پہلی برآمدی کھیپ ریفر یحجر یٹڈ ٹرکوں کے ذریعے ازبکستان تاشقند کے لیے منجمد گوشت بھیجا گیا ہے۔