حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
یونانی ساحل کے قریب کشتی حادثے میں 22 تارکین وطن ہلاک Home / بین الاقوامی /

یونانی ساحل کے قریب کشتی حادثے میں 22 تارکین وطن ہلاک

ایڈیٹر - 29/03/2026
یونانی ساحل کے قریب کشتی حادثے میں 22 تارکین وطن ہلاک

ایتھنز ۔یونان کے ساحل کے قریب کشتی حادثے میں 22 تارکین وطن ہلاک ہو گئے ۔

یونا نیکوسٹ گارڈ کے مطابق کشتی حادثہ یونان کے ساحل کے قریب پیش آیا جس دوران 26 افراد کو کریٹ کے قریب یورپی سرحدی ایجنسی کے جہاز نے ریسکیو کیا۔

بیچ جانے والے افراد نے یونانی کوسٹ گارڈ کو بتایا کہ وہ 6 روز تک سمندر میں ربڑ کی کشتی میں محصور رہے جب کہ ہلاک ہونے والے افراد کی لاشیں سمندر میں پھینک دی گئی تھیں۔