حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
پی ٹی آئی کا سڑکوں پر نکلنے کا دور ختم۔ شیر افضل مروت Home / سیاست /

پی ٹی آئی کا سڑکوں پر نکلنے کا دور ختم۔ شیر افضل مروت

ایڈیٹر - 28/03/2026
پی ٹی آئی کا سڑکوں پر نکلنے کا دور ختم۔ شیر افضل مروت

ملتان ۔ رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کا سڑکوں پر نکلنے کا دور ختم ہو چکا۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے کہا کہ پاکستان میں نئے صوبے بنے کی ضرورت ہے، کرپشن ایک صوبے میں ہو رہی ہے ، انہوں نے کہا کہ اپوزیشن جماعت پی ٹی آئی کا سٹرکوں پر نکلنے کا دور ختم ہو چکا ہے۔