حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
تیل بحران کے باعث ملازمین کو عید خصوصی الاؤنس دینے سے انکار Home / پاکستان /

تیل بحران کے باعث ملازمین کو عید خصوصی الاؤنس دینے سے انکار

ایڈیٹر - 19/03/2026
 تیل بحران کے باعث  ملازمین کو عید خصوصی الاؤنس دینے سے انکار

پشاور ۔صوبائی اور وفاقی حکومتوں نے تیل بحران کے باعث ملازمین کو عید خصوصی الاؤنس دینے سے انکار کر دیا ہے

سرکاری ملازمین کو عید کے موقع پر خصوصی عید الاؤنس دیا جاتا ہے مختلف وفاقی محکموں اور مختلف صوبائی محکموں کے ملازمین کو عید 
الا ونس کار کردگی کی بنیاد پر یا زیادہ ٹیکس جمع کرنے کی بنیاد پر دیا جاتا ہے

ذرائع کے مطابق سرکاری ملازمین کو اس حوالے سے آگاہ کیا گیا ہے
مختلف وفاقی محکموں کے ملازمین کوعید الاؤنس دینے سے معذرت کی گئی ہے جبکہ دوسری طرف دیگر الاؤنسز کی ادائیگی کا عمل بھی روک دیاہے