خیبر پختونخوا رمضان پیکج بینک کے نظام سے متعلق چند ٹیکنیکل مسائل کی وجہ سے مستحقین کو رقم کی ادائیگی میں کچھ تاخیر ہوئی، تاہم آج چھٹی کے باوجود زیادہ تر فنی مسائل حل کر لیے گئے ہیں اور اب تک تقریباً دو لاکھ سے زائد خاندانوں کو رقم فراہم کی جا چکی ہے، جبکہ پیر کو یہ امداد نو لاکھ سے زائد مستحق خاندانوں تک پہنچانے کا ہدف مقرر ہے۔
وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی