اسلام آباد ۔ پاکستانی سائبر فورس نے بھارت پر جوابی حملہ کر دیا،
جس کے نتیجے میں بھارتی چینل پر پاکستان ہمیشہ زندہ باد کے نعرے چلنے لگے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی سائبر فورس نے کامیابی سے بھارتی چینل اے بی پی نیوز کو ہیک کر لیا۔
پاکستانی سائبر فورس نے بھارتی چینل اے بی پی نیوز کو ہیک کر کے اس پر پاکستانی فوج کے مواد چلا دیئے۔
بھارتی چینل اے بی پی نیوز پر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے خطاب کے اقتصابات بھی نشر کیے گئے۔