حکومتِ خیبرپختونخوا کی جانب سے مستحق خاندانوں کے لیے رمضان پیکج کے تحت 12,500 روپے کی مالی معاونت فراہم کی جا رہی ہے۔
یہ رقم JazzCash کے ذریعے مستحق افراد کو ان کے شناختی کارڈ کے ذریعے نقد ادا کی جائے گی۔
تمام فہرستوں کی جانچ پڑتال جاری ہے، ان شاء اللہ جلد ہی رقم ادا کر دی جائے گی۔
عوام کی خدمت اور فلاح ہی حکومتِ خیبرپختونخوا کا مشن ہے۔