کراچی: سولجر بازار میں رہائشی عمارت میں گیس لیکج کا دھماکا، 13 افراد جاں بحق
ریسکیو حکام کے مطابق جائے حادثہ پر امدادی کارروائیاں جاری ہیں اور اب تک 13 لا شیں نکالی جاچکی ہیں جن میں 4 بچے اور 3 خواتین بھی شامل ہیں جب کہ 10 سے زائد زخمی ہیں