حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
عمران خان نے علاج کیلئے باہر ملک جانیکی ڈیمانڈ نہیں کی خواجہ آصف Home / سیاست /

عمران خان نے علاج کیلئے باہر ملک جانیکی ڈیمانڈ نہیں کی خواجہ آصف

ایڈیٹر - 17/02/2026
عمران خان  نے علاج کیلئے باہر ملک جانیکی ڈیمانڈ نہیں کی خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے بانی پی ٹی آئی کی جانب سے علاج کیلئے ملک سے باہر جانے کے مطالبے کی تمام خبروں کی تردید کردی ۔

سوشل میڈیا پر اپنے ایک بیان میں خواجہ آصف نے مختلف عناصر کی جانب سے پھیلائے جانے والے پراپیگنڈے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کی طرف سے کوئی ڈیمانڈ نہیں ہے کہ انہیں علاج کیلئے باہر بھیجا جائے اور نہ ہی حکومت ایسا کچھ سوچ رہی ہے یہ سب اخباری باتیں ہیں۔