حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
عمران خان باہر آنے کیلئے ڈیڑھ سال سے این آراو مانگ رہے ہیں۔اختیار ولی Home / سیاست /

عمران خان باہر آنے کیلئے ڈیڑھ سال سے این آراو مانگ رہے ہیں۔اختیار ولی

ایڈیٹر - 16/02/2026
عمران خان باہر آنے کیلئے ڈیڑھ سال سے این آراو مانگ رہے ہیں۔اختیار ولی

اسلام آباد ۔ وزیر اعظم کے مشیر اختیار ولی نے کہا ہے کہ ہم مانتے ہیں عمران خان کی آنکھ کا ایشو ہے لیکن 85 فیصد بینائی جانے کی بات درست نہیں۔

ایک بیان میں اختیار ولی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی 85 فیصد بینائی کا بیانیہ سیاسی بیانیہ ہے، یہ ڈیڑھ سال سے این آراو مانگ رہے ہیں تا کہ بانی پی ٹی آئی باہر آسکے۔