لاہور۔ وفاقی حکومت نے دنیا بھر میں مقیم ممتاز اوورسیز پاکستانیوں کو خدمات کے اعتراف میں سول اعزازات دینے کا فیصلہ کی ہے
مارچ 2026 کو یوم پاکستان کی تقریب میں دنیا بھر میں مقیم ممتاز اوور سیز پاکستانیوں سول ایوارڈ دیئے جائیں گے۔
وفاقی حکومت نے بیرون ملک پاکستانیوں کیلئے مراعاتی پیچ بھی متعارف کرا دیا، تارکین وطن اور اہل خانہ کے لیے خصوصی مراعات پر مشتمل جامع پیکج ملے گا، اور سیر بیچ میں جدید سیکیورٹی خصوصیات سے مزین ٹیکسٹ جنریشن ممبر شپ کارڈ شامل ہے۔