حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
باجوڑ: ڈوسئ مقبرہ خار کے قریب دو گاڑیوں میں تصادم، متعدد افراد زخمی Home / پاکستان /

باجوڑ: ڈوسئ مقبرہ خار کے قریب دو گاڑیوں میں تصادم، متعدد افراد زخمی

ایڈیٹر - 12/02/2026
باجوڑ: ڈوسئ مقبرہ خار کے قریب دو گاڑیوں میں تصادم، متعدد افراد زخمی

باجوڑ: ضلع باجوڑ کے علاقے خار میں ڈوسئ مقبرہ کے قریب دو گاڑیوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ حادثہ اب سے کچھ ہی دیر پہلے  پیش آیا 

مقامی ذرائع کے مطابق دونوں گاڑیاں تیز رفتاری کے باعث ایک دوسرے سے ٹکرا گئیں، جس کے نتیجے میں گاڑیوں کو شدید نقصان پہنچا اور سوار افراد زخمی ہو گئے۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں اور مقامی افراد موقع پر پہنچ گئے اور زخمیوں کو فوری طور پر ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال خار منتقل کیا گیا، جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔