حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
غیر قانونی مقیم افغان مہاجرین کے تعلیمی اداروں میں داخلوں پابندی Home / پاکستان /

غیر قانونی مقیم افغان مہاجرین کے تعلیمی اداروں میں داخلوں پابندی

ایڈیٹر - 12/02/2026
غیر قانونی مقیم افغان مہاجرین کے تعلیمی اداروں میں داخلوں پابندی

پشاور ۔ میٹرک انٹر میڈیٹ اور یونیورسٹیوں میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان مہاجرین کے بچوں کے داخلے بارے پالیسی پر پابندی عائد کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے،

صوبے کے تمام سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں موجود مشکوک افغان طلبہ کے والدین کے قومی کارڈز کی جانچ پڑتال شروع کرنے کی ہدایات کی گئی ہے صوبے کی مختلف یونیورسٹیوں میں موجود ویزہ ہولڈرز افغان مہاجرین طلبہ کو اجازت ہوگی،

ادھر تعلیمی اداروں میں افغان مہاجرین طلبہ کی نگرانی اور جانچ پڑتال شروع کر دی گئی ہے جن کے والدین نے پاکستانی قومی کارڈ ز غیر قانونی طریقے سے بنائے۔