حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
160 ادویات کی قیمتوں میں 1000 روپے کا اضافہ Home / پاکستان /

160 ادویات کی قیمتوں میں 1000 روپے کا اضافہ

ایڈیٹر - 12/02/2026
160 ادویات کی قیمتوں میں 1000 روپے کا اضافہ

پشاور ۔ 160 ادویات کی قیمتوں میں ایک ہزار روپے تک اضافہ ہو گیا، تاہم 40 ادویات تا حال مارکیٹ سے غائب ہیں، ٹی بی کینسر، شوگر امراض قلب سمیت جان بچانے والی 200 سے زائد ادویات مارکیٹ سے غائب تھیں۔

گزشتہ روز 160 ادویات کی قیمتوں میں ایک ہزار روپے تک کے اضافے کے بعد دوبارہ مارکیٹ میں دستیاب ہوگئی ہیں۔