حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
کل 8 فروری کو زبر دست احتجاج ہوگا، کیوں ڈرہے ہیں، اچکزئی Home / سیاست /

کل 8 فروری کو زبر دست احتجاج ہوگا، کیوں ڈرہے ہیں، اچکزئی

ایڈیٹر - 07/02/2026
کل 8 فروری کو زبر دست احتجاج ہوگا، کیوں ڈرہے ہیں، اچکزئی

اسلام آباد ۔ اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی نے کہا ہے کہ 8 فروری کو 
زبر دست احتجاج ہوگا، پتا نہیں کیوں ڈرے ہوئے ہیں یہ لوگ پردہ دار خواتین اور بچوں کے ساتھ ظلم ہو رہا ہے ،

حکومت نے عدلیہ کے پر کاٹ دیئے ہیں پارلیمنٹ کو مفلوج کر دیا ہے ، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے

انہوں نے کہا پارلیمنٹ پی ٹی آئی کی وجہ سے ہے، تمام تر آئینی حقوق محفوظ رکھتے ہیں، مذاکرات اور احتجاج ایک ساتھ چلتے ہیں، حکومت غلطیاں ٹھیک نہیں کرتی تو پاکستان مشکل میں پھنس جائے گا۔