حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
پاکستان میں ہر 10 میں سے 1 کم عمر نوجوان شادی شدہ ہے۔ گیلپ رپورٹ Home / پاکستان /

پاکستان میں ہر 10 میں سے 1 کم عمر نوجوان شادی شدہ ہے۔ گیلپ رپورٹ

ایڈیٹر - 04/02/2026
پاکستان میں ہر 10 میں سے 1 کم عمر نوجوان شادی شدہ ہے۔ گیلپ رپورٹ

اسلام آباد ۔ گیلپ رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ پاکستان میں ہر 10 میں سے 1 کم عمر نوجوان شادی شدہ ہے۔

رپورٹ کے مطابق ملک میں 15 سے 19 سال کے 10 فیصد افراد شادی شدہ ہیں۔

گیلپ رپورٹ کے مطابق بلوچستان میں کم عمر شادی شدہ افراد کی شرح سب سے زیادہ ہے، اسلام آبادو بپنجاب میں یہ شرح کم ہے۔

رپورٹ کے مطابق دیہی علاقوں میں کم عمر شادی کا رجحان زیادہ ہونے سے لڑکیاں سب سے زیادہ متاثر ہیں، بعض علاقوں میں شرح 30 فیصد تک ہے۔