قانون بننے سے پہلے میں قانون توڑچکاہوں، انسان کا بنایا ہوا قانون جو قرآن و سنت اور آئین کے منافی ہو۔۔ اس سے بغاوت کا اعلان کرتا ہوں۔
میرے چار بیٹیاں ہےجن کی شادیاں 18 سال سے کم عمر میں ہوئیں۔ حافظ حمد اللہ