پشاور ۔ سرکاری سکولوں میں تاخیر سے آنے اور غیر حاضر 250 اساتذہ کی ایک دن کی تنخواہیں کاٹنے کا فیصلہ کیا گیا ہے
ایسے اساتذہ کی زیادہ تعداد پرائمری سکولوں سے ہے ان سکولوں کے 100 سے زائد اساتذہ کی نشاندہی کی گئی ہے۔