حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
میٹرک سالانہ امتحانات 31 مارچ سے شروع کرنے کا اعلان Home / پاکستان /

میٹرک سالانہ امتحانات 31 مارچ سے شروع کرنے کا اعلان

ایڈیٹر - 28/01/2026
میٹرک سالانہ امتحانات 31 مارچ سے شروع کرنے کا اعلان

پشاور ۔ ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ پشاور نے میٹرک سالانہ امتحانات ون 31 مارچ سے شروع کرنے کا اعلان کر دیا


کنٹرولر امتحانات انعام اللہ شاہ کے مطابق امتحانات سے متعلق تفصیلی شیڈول رول نمبر سلپس اور دیگر ضروری ہدایات وقت مقرر ہر پر جاری کر دی جائینگی۔