حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
پاکستان میں پہلی بار سونا 5 لاکھ روپے فی تولہ ہوگیا Home / پاکستان /

پاکستان میں پہلی بار سونا 5 لاکھ روپے فی تولہ ہوگیا

ایڈیٹر - 22/01/2026
پاکستان میں پہلی بار سونا 5 لاکھ روپے فی تولہ ہوگیا

ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ فی تولہ سونے کی قیمت 5 لاکھ روپے سے تجاوز کر گئی۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 12 ہزار 700 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد اس کی نئی قیمت 5 لاکھ 6 ہزار 362 روپے ہے