حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
ایران نے اپنی فضائی حدود عارضی طور پر بند کرنے کے بعد دوبارہ کھول دی Home / پاکستان /

ایران نے اپنی فضائی حدود عارضی طور پر بند کرنے کے بعد دوبارہ کھول دی

ایڈیٹر - 15/01/2026
ایران نے اپنی فضائی حدود عارضی طور پر بند کرنے کے بعد دوبارہ کھول دی

ایران نے اپنی فضائی حدود عارضی طور پر بند کرنے کے بعد کھول دی۔

ایران نے عارضی طور پر اپنی فضائی حدود ہر قسم کی پروازوں کیلئے بند کردی تھی  اور  صرف بین الااقوامی پروازوں کو اجازت کے ساتھ فضائی حدود استعمال کرنے کی ایڈوائزی جاری کی تھی۔

تاہم اب غیر ملکی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہےکہ ایران نے فضائی حدود 5 گھنٹے بند رکھنے کے بعد اب فضائی حدود کو کھول دیا ہے۔

امریکا اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کے سبب فضائی حدود کو بند کیا گیا تھا جس کی وجہ سے فلائٹ آپریشن متاثر ہوا